داخلی امور کے وزیر مملکت کرن ریجی جو ’’ انٹیگریٹیڈ ایپروچ ٹوفائر سیفٹی‘‘ پر کل یہاں ایک نیشنل ورک شاپ کا افتتاح کریں گے۔
اس ورک شاپ
کا افتتاح’’ فائر سروسز ڈے‘‘ کے موقع پر کیا جا رہا ہے۔
اس ایک روزہ ورک شاپ کا مقصد ہے کہ مکمل طور سے آگ سے محفوظ رہنے کے موضوع پر غوروفکر کیا جائے۔